the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۲۵؍مئی (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر اور کنوٹ علاقہ میں زہریلی دوا پی لینے سے ایک خاتون اور ایک نوجوان کی موت ہوگئی ۔ پولس اطلاع کے مطابق ناندیڑ شہر کے بالاجی نگر کی رہنے والی امرپالی کامبڑے (۳۲سال ) اس شادی شدہ خاتون نے اپنے ہی مکان میں زہریلی دوا پی لی تھی ۔ اسے علاج کی غرض سے ناندیڑ کے



خانگی دواخانہ میں شریک کیاگیاتھا مگر اس کی موت ہوگئی تھی ۔ اےئرپورٹ پولس اسٹیشن میں اے ڈی کیس درج کیا گیا ہے ۔ اُسی طرح کنوٹ تعلقہ کے مانڈو ی کا رہنے والا ستیش کوکرے وار (۳۵سال ) اس نوجوان نے منگا بوڑی علاقہ میں زہریلی دواپی لی ۔ جس سے اس کی موت ہوگئی ۔ کنوٹ پولس اسٹیشن میں اے ڈی کیس درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
ABDUL KALEEM ABDUL HAFEEZ Says:
Etemad ki news bahut hi shandar aur etemad se bher poor hoti hai aur hum ko fakhr hai ke hamari sahaft bahut behter hai

Comment posted on May 25 2015
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.